اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سمری آج وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوائی جائے گی،حتمی اعلان آج رات کو کیا جائے گا۔
حکومتی عہدیدار کا’’دنیا نیوز‘‘ سے گفتگو میں کہناتھا کہ آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے،عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق آج خوشخبری دیں گے۔

Comments
Post a Comment