اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں 9 اور 10 اپریل کو چھٹی ہوگی،وزارت تعلیم کے ماتحت ادارے پیرا نے تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی تعلیمی ادارے جمعرات سے پیر تک بند رہیں گے،تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو چھٹی کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔
Comments
Post a Comment