ٹرمپ کو ایک کے بعد ایک جھٹکا، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف ایک ہی دن میں 2 بڑے اہم فیصلے

ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف ایک دن میں 2 بڑے اہم فیصلے ،امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 40 کروڑ ڈالرز مالیت کے وائٹ ہاؤس میں بال روم منصوبے پر عارضی طور پر کام روکنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے کہا کہ منصوبہ کانگریس کی قانونی منظوری کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا،صدر کو وائٹ ہاؤس میں اس نوعیت کی تعمیر کا اختیار دینے والا کوئی واضح قانون موجود نہیں۔ دوسری جانب امریکی عدالت نے نیشنل پبلک ریڈیو کی فنڈنگ روکنے کا عمل میں غیر قانونی قرار دیدیا۔ ڈیموکریٹس نے الیکشن سے متعلق ٹرمپ کا ایگزیکٹیو آرڈر چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ حکیم جیفری کاکہنا ہے کہ ٹرمپ ریاستوں میں الیکشن معاملات پر مداخلت نہیں کرسکتے۔

Comments

  1. redirect jo link hi wo send krna 03029369000 whatsapp

    ReplyDelete

Post a Comment