قصور کے علاقہ کھڈیاں میں پیش آیا واقعہ : نواز شریف کے عشق نے ڈاکو پکڑوا دیے

قصور کے علاقہ کھڈیاں میں پیش آیا واقعہ : نواز شریف کے عشق نے ڈاکو پکڑوا دیے

تفصٰیلات کے مطابق محمد جاوید جو کھڈیاں مٰیں ایک بیکری پر اپنے دوست کے پاس بیٹھا تھا کہا اچانک 2 ڈا۔کو آگئے جنہوں نے پستو۔ل کی نوک پر دکاندار اور جاوید سے انکے موبائل اور نقدی چھین لی اور ساتھ موجود فارمیسی میں گھس گئے ، محمد جاوید پریشان ہوا کہ اسکے موبائل پر میاں نواز شریف کی تصویر تھی دوسرا اسکی جیب میں محنت کی کمائی تھی ، جو ڈا۔کؤؤں نے چھین لی ، جب ڈا۔کو فارمیسی کو لوٹ کر باہر نکلے اور فرار ہونے کے لیے موٹرسائیکل پر بیٹھے تو محمد جاوید نے چپکے سے جا کر پیچھے بیٹھے ڈا۔کو سے پستو۔ل چھین لیا ، اس دوران دوسرا ڈا۔کو پستو۔ل نکالنے لگا تو محمد جاوید نے اپنے ہاتھ میں موجود پستو۔ل سیدھا کیا اور ٹریگر دبا دیا گو۔لی چلی اور ڈا۔کو وہیں ڈھیر ہو گیا ، اسی اثنا میں محمد جاوید کا دوست اور دیگر دکاندار آگئے اور دوسرے ڈا۔کو کو بھی قابو کر لیا گیا ، زخمی ڈا۔کو موقع پر ہی جان بحق ہو گیا ، پولیس آئی ،افسران بالا کو مطلع کیا گیا ، جنہوں نے تمام حالات جان کر محمد جاوید کی تعریف کی اسے بہادر انسان قرار دیا ، ڈی پی او نے محمد جاوید کو انعام دیا اور گلے لگایا جبکے اسکے لیے سرکاری نوکری کی بھی سفارش کی ہے ، محمد جاوید نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے موبائل بہت پیارا تھا کیونکہ اس پر میاں نواز شریف کی تصویر تھی ، ہم پرانے ن لیگی ورکر ہیں ، مجھے اللہ نے ہمت دی کہ اپنی حق حلال کی کمائی پر ڈا۔کہ پسند نہ آیا اس لیے ڈا۔کؤؤں کو پکڑ لیا

Comments