بے غمان پکار پر دھیان بھٹک ہی جاتا ہے 😱😱 دوران پروگرام اینکر پاکیزہ زاہد پیچھے مڑ کر دیکھ رہی تھیں کہ۔۔۔
بے غمان پکار پر دھیان بھٹک ہی جاتا ہے, دوران پروگرام اینکر پاکیزہ زاہد پیچھے مڑ کر دیکھ رہی تھیں کہ۔۔۔
اسٹوڈیو سے آٸی آواز پر نیوز کو چھوڑ کر پیچھے دیکھنے لگ گٸی
مطلب ادھر کوٸی زیادہ ضروری بات تھی ۔ لیکن پاکستانی ہر بات کا غلط مطلب نکالنے میں ماہر ہیں کسی نے کہا کہ نیوز اینکر نے اپنی چھاتی دکھانے کے لئے ئو ٹرن لیا حالانکہ بظاہر ایسا نہیں تھا بلکہ نیوز اینکر پیچھے مڑ کر کسی کی جانب دیکھ کر بات کا جواب دے رہی تھیں بس کیا کریں ہماری سوچ ہی ایسی ہے۔

Comments
Post a Comment