کہتے ہیں انسان حسن کے لیے سب کچھ داؤ پر لگا سکتا ہے 😱😱 معروف اداکارہ ایشوریا راٸے کے جوانی میں جو۔۔۔

کہتے ہیں انسان حسن کے لیے سب کچھ داؤ پر لگا سکتا ہے, معروف اداکارہ ایشوریا راٸے کے جوانی میں جو۔۔۔

بعض لوگ حسین نظر آنے کے لئے اپنی ہر چیز کو داؤ پر لگا دیتے ہیں نہ اپنی عزت کا خیال رکھتے ہیں اور نہ ہی دولت کا مگر حد سے تجاوز انسان کو گہرے گڑے میں پھینک دیتا ہے اسی لئے کہتے ہیں کہ انسان حسن کے لیے سب کچھ داؤ پر لگا سکتا ہے معروف اداکارہ و سابقہ مس ورلڈ ایشوریا راٸے کے جوانی میں جو فینز تھے آج بھی ان سے بہت محبت کرتے ہیں لیکن اب انہیں موٹاپے نے آگھیرا ہے جسکی وجہ سے وہ کافی موٹی نظر آتی ہیں لیکن ان کے چاہنے والے اب بھی موجود ہیں۔

Comments