میرا نام شہران رفیق ہے ، میں بہاولپور کے چک 11 کا رہائشی ہوں اور دودھ کا کام کرتا ہوں ، کچھ روز قبل...
میں نے ایک راہ جاتی خاتون کے ساتھ غلط حرکت کی ، میری ویڈیو وائرل ہوئی تو میں دوست کے ساتھ کہین جارہا تھا کہ سی سی ڈی والوں نے روک لیا ، میرے دوست نے موٹرسائیکل بھگائی تو ہم کھمبے سے ٹکرا گئے ، اور جس ہاتھ سے میں نے خاتون کو چھیڑا میرا وہی ہاتھ ٹوٹ گیا ۔۔۔میں اپنے فعل پر شرمندہ ہوں ، اللہ سے بھی معافی کا طلبگار ہوں اور اس خاتون سے بھی ۔۔آئندہ کبھی ایسی حرکت کرنے کا سوچوں گا بھی نہیں.

Comments
Post a Comment