پیچھے لگی قائد اعظم کی تصویر بھی ان بے غیرتوں کی حرکتیں دیکھ کر شرمندہ ہی ہو رہی ہوگی

پیچے لگی قائد اعظم کی تصویر بھی ان بے غیرتوں کی حرکتیں دیکھ کر شرمندہ ہی ہو رہی ہوگی, تفصیلات کے مطابق...

کراچی کے علاقے درخشاں پولیس اسٹیشن کی پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے فحاشی و غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث قحبہ خانے پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران دو مرد اور دو خواتین کو گرفتار کیا گیا جو قابلِ اعتراض حرکات میں ملوث پائے گئے۔
گرفتار ملزمان:
مرد: جان ولد نکسن، سونو ولد لورنس
خواتین: سونیا دختر الیاس، زارا دختر فیاض
ملزمان کے خلاف FIR نمبر 77/2026 بجرم 294/34 PPC کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Comments