کہتے ہیں اس معاشرے میں خوبصورت ہونا بھی جرم کے برابر ہے 😱😱 پنجاب کی سینیٸر
منسٹرمریم اورنگزیب نے خوب کی پہلے کی نسبت کافی مینٹین کیا اور اب پہلے سے کافی جوان دکھتی ہیں
مگر آج کے وقت وہ زیادہ تنقید کا شکار بنی ہوٸی ہیں۔۔
ہمیں چاہیے کہ کسی خوشی کی وجہ بنے نہ رسواٸی کی

Comments
Post a Comment