حریره
ہاتھوں، پیروں یا کمر کا درد، تھکان جسمانی کمزوری، سستی کاہلی، کام کرنے کا جی نہ کرنا کیلشیم کی کمی ٹینشن، بے خوابی نیند نہیں آتی ، اگر سوئے ہوئے نیند کھل جائے اور دوبارہ نہ آئے
چہرہ بے رونق سا ہو۔ خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے جسم میں درد، بنا کچھ کام کئے بھی کمزور محسوس کرتے ہو۔ گھٹنوں سے کڑ کڑ کی آواز آتی ہے چہرے پر وقت سے پہلے جھریاں، ایمیونٹی بڑھانے کیلئے تو جناب چلتے ہیں ٹپس کی طرف
اجزاء:
دودھ یا بادام کا دودھ ڈیڑھ کپ
پھول مکھانہ مٹھی بھر ۔
پیچ خشخاش ایک کھانے والا چیچ۔
سفف دانه الا بچی خورد دو عدد مصری ایک کھانے والا چیچ۔
Milk
پھول مکھانے lotus seed
poppy seeds خشخاش۔۔۔
دانہ الائچی خورد ---- Cardamom
rock candyمصری۔۔۔
طریقہ تیاری:
دودھ کو برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں اور اس میں پھول مکھانے مٹھی بھر ڈال
دیں اور ساتھ خس خس، دانہ الائچی خورد پسا ہوا اور مصری۔
تقریباً 5 تا 7 منٹ تک پکائیں اور بعد اتارلیں۔ حریرہ کھیر جیسا تیار ہوگا۔
ترکیب استعمال :
اس دودھ محلول کو آپ نے چھاننا نہیں ویسے ہی پی لیا ہے۔ مکھانہ کو کھالیں یہ ایک دن چھوڑ کر اگلے دن پھر تیار کریں اور پئیں۔ یعنی ہفتہ میں تین بار استعمال کریں۔
فوائد
ہفتے میں 3 بار پی لیں ہاتھ پیر کمر کادر دکیلشیم کی کمی کبھی نہیں ہو گی آپ کا چہرہ بے رونق ہے تو یہ نسخہ ضرور استعمال کریں
ہر وقت سستی تھکن کمر ہاتھ پاؤں میں ہلکاہل کا در طبعیت بو جھل تھوڑا سا کام کرنے سے جلد تھکاوٹ اوٹ دل چاہے ہر وقت لیٹے رہنے کا سوتے رہنے کا دل کرے پھول مکھانہ
سارے بدن اور اعضاء کو تقویت دیتا ہے مولد منی ضعف باہ میں فائدہ مند مستورات کی کمزوری دور کرتے ہیں طاقت کا خزانہ، پیٹ کی تکلیف، اس میں کیا شیم موجود ہوتا ہے اینٹی آکسیڈنٹ سے بھر پور ، ہر عمر کے لوگوں کے لئے مفید چہرے کی خوبصورتی کیلئے فائدے مند،
جھریوں کو دور کرتے ہیں۔ مردو خواتین دونوں کے لیے نہایت مفید، بانجھ پن دور کرنے میں مفید، بلڈ پریشر کنٹرول میں رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں رکھنے کے لئے ۔ نیند اچھی آتی ہے۔ نیند کھلنے کی پریشانی سے بچانے کے لئے مفید ہے۔ گردوں کو پاک کرتے ہیں۔
پیچ خشخاس
اس کا حریرہ نشاستہ اور مغز بادام کے ساتھ مقوی دماغ اور باہ ہے۔ منوم ہونے سے نیند لاتی ہے۔ درد کو دور
دانہ الائچی خورد
زہریلے اثرات کو جسم سے نکالتی ہے۔ جسم میں چستی، بلڈ فلوسر کو لیشن میں فائدے مند ہے۔ تھکان ستی اور سٹریس دور کرتی ہے۔ مقوی معدہ و دل ملطف ، ریاح کو تحلیل کرتی ہے۔

Comments
Post a Comment