گوجرانوالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا تفصیلات کے مطابق...
گوجرانوالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا ،
ویڈیو 6 ماہ پرانی اور نشے کی حالت میں بنائی اور سوشل میڈیا پر ڈالی گئی لڑکا سبزی منڈی گوجرانوالا میں کام کرتا ہے خاتون قعلہ نوح سنگھ جبکہ لڑکا نواں پنڈ گوجرانوالا کے رہاشی نکلے خاتون کی شادی لیہ میں ہوئی ڈیڈھ سال قبل دونوں میاں بیوی نواں پنڈ نزد کھیالی میں اکر کرایہ کے مکان میں رہنے لگے اور یہی انکے تعلقات بنے
376 اور 322 کی دفعات کے تحت زنا کا مقدمہ درج ، تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا، مقدمہ درج
ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل۔
مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کرتے ہوئے ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ۔ سی پی او

Comments
Post a Comment