کہتے ہیں کہ عورت وہ ذات ہے جو خود کی سوچ خود بھی نہیں سمجھ سکتی یہاں دیکھ سکتے ہیں کہ اس میڈم نے باٸیک کا باٸیں جانب کا اشارہ دیا ہوا ہے مگر...
جب سگنل کھلا تو راٸٹ ساٸیڈ پر مڑ گٸی اور ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوئے بال بال بچ گیا ۔یہ منظر دیکھ کر کئی مرد حضرات سوچ میں پڑ گئے کہ آخر اس کے پیچھے کیا راز ہے؟

Comments
Post a Comment