آج کل حالات بہت خراب ہیں اس لئے لوگوں کو چائیے کہ گھر سے نکلتے وقت ایک بار۔۔۔

آج کل حالات بہت خراب ہیں اس لئے لوگوں کو چائیے کہ گھر سے نکلتے وقت ایک بار۔۔۔

شادی شدہ لوگوں سے گزارش کرتا ہوں گھر سے نکلتے وقت تھوڑا احتیاط کرلیا کرے

پاکستانی عوام کی نظر بہت تیز ہے دن ہو یا رات نظر سب آ جاتا ہے
حافظ صاحب لگتا ہے سیدھے سادے بندے ہیں اور بیوی رومانٹک ملی ہے

اس لیے خوشی کے مارے گھر سے نکل گئے پتہ نہیں چلا

Comments