اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پٹرول کی قیمتوں میں کمی اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ نئی قیمتیں آج رات آدھی رات سے یکم فروری سے نافذ العمل ہوں گی، جس کے مطابق پٹرول 36 پیسے سستا متوقع ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9.47 روپے اضافہ ہو سکتا ہے۔ کیروسین آئل کی قیمتوں میں 3.45 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں تقریباً 7 روپے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے

Comments
Post a Comment