اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام(جے یوآئی) کے سابق ایم این اے مولانا قاری محمد یوسف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔قاری یوسف اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال میں زیر علاج تھے ،قاری محمد یوسف کا نماز جنازہ آبائی گاوں بٹگرام میں ادا کیا جائےگا۔قاری محمد یوسف 2 بار جمعیت علماء اسلام کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔

Comments
Post a Comment