نئی تاریخ رقم، عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

نئی تاریخ رقم، عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد: آج عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

سونے کی فی اونس قیمت تاریخ میں پہلی بار 5200 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اس قیمت کے بعد سونے کی فی گرام قیمت 167 ڈالر ہو گئی ہے، جبکہ عالمی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت 1950 ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔

اس اضافے کے پیشِ نظر پاکستان میں بھی آج سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کا امکان ہے، جہاں فی تولہ سونا 5 لاکھ 40 ہزار روپے تک جا سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی معیشت میں غیر یقینی صورتحال اور جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باعث سرمایہ کار محفوظ

Comments