اس تصویر میں جو عورت باٸیک کے پیچھے بیٹھی ہے وہ پیچھے کی جانب بڑی پیار بھری نظروں سے دیکھ رہی ہے واضح ثابت ہو رہا ہے کہ وہ پچھلے شخص کی نظروں سے مخاطب ہے ۔۔ ایک غیرت مند عورت ہمیشہ نامحرم مردوں کے سامنے نظریں جھکاٸے رکھے گی یہاں تک کہ کوٸی ماجرہ ہو بھی تو خاوند سے کہے گی کے یہ مسئلہ ہے آپ دیکھے نا کہ خود جانچ کرے گی

Comments
Post a Comment