فیروزوالہ میں شرمناک واقعہ : ثنا کی 7 ماہ قبل شادی ہوئی تھی ، سسر نے ثنا کو

فیروزوالہ میں شرمناک واقعہ : ثنا کی 7 ماہ قبل شادی ہوئی تھی ، سسر نے ثنا کو...

جہالت کا دور آج بھی ہے
او میرے خدایا
بیٹیاں جاہلوں کو کیسے دی جاتی ہیں
فیروزوالہ: جہیز کم ملنے پر ساس سسر نے پٹرول چھڑک کر بہو کو آگ لگا دی.
حیدر روڈ ثناء نامی لڑکی کی 7 ماہ قبل مصطفی سے شادی ہوئی تھی، لڑکی کو زخمی حالت میں میو ہسپتال منتقل کیا گیا حالت تشویشناک۔ لڑکی کو آگ لگانے کے بعد ساس سسر فرار جبکہ چیخ و پکار پر اہل علاقہ اکٹھا ہوگیا...

Comments