جسم کی تمام بند نسیں 2 دن میں کھل جائیں گی

کچن کی صرف 2 چیزوں کا استعمال: 100 بیماریوں کا 100 سال تک 100 فیصد علاج...

جسم کی بند شریانیں نسیں کھولنے کیلئے۔
شریانوں کی تنگی۔
کولیسٹرول کی زیادتی۔
نسوں میں سوجن و ورم اور درد
اس کے علاوہ جسم میں انفیکشن ہو
جانے کا اثر بھی نسوں پر پڑتا ہے۔
کبھی کبھی جسم میں ہارمونل ان بیلنس کیوجہ سے بھی نسیں کمزور ہوجاتی ہیں۔
جسم میں گردوں کی کوئی بیماری ہو تو اس کے مضر اثرات بھی نسوں پر پڑتے ہیں۔ جس سے نسیں خراب ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
نسخہ کے اجزاء
الائچی کلاں ایک عدد پیس لیں تو بہتر ہے۔
دارچینی پاؤڈر ایک چائے کی چمچ
لونگ 3 عدد
گڑ کالا پرانا
پانی ایک گلاس
ترکیب تیاری:
ایک گلاس پانی کو دیگچی میں ڈال کر ابالیں۔ جب پانی گرم ہو جائے تو اس میں الائچی، دارچینی کا پاؤڈر اور لونگ شامل کریں اور ہلکی آنچ پر
پکائیں۔
جب پانی آدھا بچ جائے تو اس میں گڑ ایک چمچ شامل کریں اور اتار لیں۔ شربت تیار ہے چھان لیں اور استعمال میں لائیں۔
اس مشروب ایک کپ کو رات سونے سے پہلے استعمال کریں۔
تیسرے دن سے ہی بند شریانیں کھلنا
شروع ہوجائیں گی۔ انشاءاللہ
جسم میں خون کا فلو بہتر ہو جائیگا نسوں میں پھنسی ہوئی بلاکیج اور کولیسٹرول صاف ہونے لگے گا۔
آپ کو کبھی بھی ہارٹ اٹیک کا مسئلہ نہیں آئیگا۔ انشاءاللہ
دن میں دو سے تین اخروٹ کے مغز نسوں کی مضبوطی کیلئے بہت مفید ہیں۔
تھوڑی بہت ہلکی پھلکی ایکسر سائز بھی رگوں کو زندہ کرتی ہے۔ اسطرحکرنے سے نسوں کی کمزوری کے ساتھ بڈیوں اور جوڑوں کا درد بھی ٹھیک ہوجائیں گے۔
اس ریمڈی کو استعمال کریں آپ بہت آفاقہ ہوگا۔
اس کا استعمال اپنے رشتہ داروں دوستوں کو بھی استعمال کروائیں۔
کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں۔

Comments