محترمہ عشرت فاطمہ جب عشرت ثاقب ہوگئیں تھیں،آپ بڑی باوقار اور قدروں والی خاتون ہیں،پچھلے دنوں جب اُنکے انتقال کی افواہ سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی تو انہوں نے نہ گالم گلوچ کیا نہ ناراض ہُوئیں
اُلٹا افواہ پھیلانے والوں کے حق میں دُعائیں دیں ،کہ اللہ پاک اُنکی زندگی کرے اور انہیں ہدایت عطا فرمائیں،عشرت ثاقب ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وثرن سے عرصہ دراز سے بطور نیوز کاسٹر وابستہ ہیں اُنکی آواز کی چاشنی اور مٹھاس میں کوئی فرق نہیں آیا ،اللہ انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں ۔۔۔۔

Comments
Post a Comment