بے شک ہر عروج کو زوال ہے : کرکٹ کی دنیا کا بڑا نام سرفراز نواز آج کل شدید بیمار ہیں وہ لندن میں سر راہ وہیل چیئر پر بیٹھے ہوتے ہیں اور گزرنے والوں کو یوں حسرت سے دیکھتے ہیں جیسے کہہ رہے ہوں
کاش میں بھی تمہاری طرح چل سکتا ۔۔۔۔بھر پور شہرت اور گلیمر سے بھر پور زندگی گزار کر وہیل چیئر یا دوسروں کا محتاج ہو زندگی کے دن پورے کرنا کتنا اذیت ناک ہوتا ہے ، سرفراز نواز اس کی سب سے بڑی مثال ہیں ۔۔۔ دعا ہے اللہ کریم سرفراز نواز کو صحت والی زندگی اور ایمان والی پر سکون موت عطا کرے : بلاشبہ وہ ہمارے ملک کا ایک بڑا اور مشہور نام ہیں

Comments
Post a Comment