آج کی بڑی خبر: اہم ترین شخصیت مستعفی ، سپیکر ایاز صادق نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا on December 09, 2025 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکریٹری جنرل طاہر حسین کا استعفی منظور کرلیا ہے۔.سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفی یکم جنوری 2026 سے موثر ہوگا۔ تفصیل جانئے Comments
Comments
Post a Comment