8 ماہ کی دلہن نے دیور کیساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا
on
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
نانبائی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، قتل میں مقتول کی بیوی اور بھائی ساتھی سمیت گرفتار
مقتول کی بیوی اور دیور بلال کے ناجائز تعلقات تھے، ملزمان نے منصوبہ بندی کے تحت راستے سے ہٹانے کیلئے لیاقت کو قتل کر دیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے آلہ قتل 30 بور پستول اور واردات میں استعمال شدہ موٹر سائیکل برآمد۔۔۔
Comments
Post a Comment