ظالم شوہر نے ٹانگیں کاٹ کر بیوی کو (ق ت ل) کر دیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سمبل میں ملزم گارڈ نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی
کی دونوں ٹانگیں کاٹیں، زیادہ خون بہنے سے رانی نامی خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ندیم کو گرفتار کرلیا۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ میاں اور بیوی کا گھر میں کافی عرصے سے جھگڑا رہتا تھا اور ملزم اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا، گھریلو مسئلے پر ہی چپقلش ہوئی جس کے بعد ملزم نے بیوی کو (ق ت ل) کردیا۔
نوٹ یہ واقعہ 7نومبر 2025کو پیش آیا، مجرم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

Comments
Post a Comment