کلہاڑی سے سر کـا ٹ کر اس کے اوپر ایلفی ڈال دی...

 


کلہاڑی سے سر کا ٹ کر اس کے اوپر ایلفی ڈال دی !
 میرے اٹھ سالہ کیریئر کا یہ پہلا پروگرام ہے جس میں میرے الفاظ ختم ہو گئے۔۔
(ق ت ل )کے بعد ظلم کی تاریخ رقم ! (ق ت ل ) کرنے کے بعد اس کو چھپانے کی انوکھی واردات۔جسے سننے کے بعدآپ مجبور ہو جائیں گے سوچنے کے لیے، تحصیل کاموں کی ضلع گجرانوالہ گاؤں موہن پور بھٹیاں۔
سیف اللہ چنگڑ نامی چوہدری کے ڈیرے پر کام کرنے والا اس کا ملازم مہینے کی تنخواہ لینے گیا۔اور پھرواپس نہ آیا سیف اللہ چنگڑ نے اپنے ساتھیوں سمیت مزمل کے سر پر کلہاڑی کے وار کیے پھر (ق ت ل )  چھپانے کے لیے جہاں سے سر پھٹا وہاں پر ایلفی ڈال کر اس کو بند کر دیا۔
اور اس کو نام  دیا  ہارٹ اٹیک کا ۔مقتول مزمل کی بیٹیاں انصاف کے لیے میڈیا پر آگئیں۔
میرے آٹھ سالہ کیریئر کا یہ پہلا پروگرام ہے جس میں میرے پاس الفاظ ختم ہو گئے۔۔


Comments