رشتہ نہ دینے کا رنج! 18سالہ اقصیٰ سے جینے کا حق چھین لیا گیا

رشتہ نہ دینے کا رنج! 18سالہ اقصیٰ کو موت کی گھاٹ اُتار کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے گئے!
پاکپتن میں پیش آیا دل دہلا دینے والاواقعہ! اقصیٰ نامی 18سالہ نوجوان لڑکی جس کو ماں اور باپ نے بڑی محنت مشکت سے پالا، اقصیٰ کا باپ جب دُنیا سے رخصت ہوا تو اقصیٰ کی پھوپھو (راشدہ بی بی) کی نظر اپنی بھتیجی پر پڑی،

پھوپھو اکثر رشتہ مانگا کرتی تھی اقصیٰ کی ماں (خدیجہ) نے انکار کر کے دوسری جگہ منگنی کر دی، پھوپھو اس رنج میں پاگل ہوگئی اور اپنے آشنا کو ساتھ ملا کر اقصیٰ کو اغوا کر لیا! اغوا کرنے کے بعد راشدہ بی بی اقصیٰ کو دھمکاتی رہی، نشہ آور گولیاں کھلاتی رہی جب بات نہ بنی تو اپنی بھتیجی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے (اوپر والاحصہ الگ، نیچے والا دھڑ الگ کر کے کنویں میں پھینک دیا ، باقی حصہ کھیتوں میں پھینک دیا! اللہ کی لعنت ہو ایسے ظالموں پر!

Comments