قصور کی تحصیل کوٹ رادھا کشن میں ریحان اختر نے ساتھی ٹیچر حافظہ تزئین فاطمہ کوبرہنہ تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے بلیک میل کرتا رہا۔تزئین فاطمہ کیجانب سے درخواست دی گئی کہ 16 اگست کو ملزم نے مجھے تصاویر اور ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کے بہانے عزیز ٹاؤن بلایا۔
جہاں پرملزم نے قابل اعتراض ڈیٹاڈیلیٹ کرنے کی بجائے مجھے جن سی زی ادتی کا نشانہ ڈالا،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ5/6 سال سے ٹیچنگ کر رہی ہوں ۔ٹیچنگ کی وجہ سے ملزم ریحان اختر سے رابطہ ہوا ۔
کوٹ رادھا کیشن پولیس نے حافظہ تزئین فاطمہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔جبکہ ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment