ظلم کی انتہاء!ساری رات اہلیہ کو مرغا بنائے رکھا ، دن چڑھتے دماغ میں (گ ولی) مار کر جان لی!
لاہور میں پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ!
دھرم پورہ کے علاقے میں ارم شہزادی نامی خاتون جن کی عمر 40سال تھی، کی شادی منیر نامی شخص سے ہوئی،لواحقین کے مطابق منیر( آ ئ س) کا (ن ش ہ) کرتا تھا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر منیر آپے سے باہر ہوجاتا ،منیر کو گھر والے سمجھانے کی بجائے اسکا ساتھ دیتے ،جس رات ارم کی جان لی گئی اس دن اس نے اپنی بہن فوزیہ کو فون کر کے بلایااور بتایا کہ منیر نے مجھے ساری رات کبھی مرغا بناتا ،
کبھی ایک ٹانگ پر کھڑا کر دیتا، ارم نے کال کی تو فوزیہ اور شہباز دونوں بہن بھائی اپنی بہن ارم کی داد رسی کے لیے وہاں پہنچے ،دونوں نے منیر کو سمجھایا، منیر اُٹھا ساتھ والے کمرے میں گیا،
وہاں سے گن اُٹھائی اور آکر اپنی بیوی ارم کے دماغ میں (گ و لی) چلا دی، جب یہ واقعہ ہوا اس وقت کمرے میں ارم کی بہن فوزیہ، بھائی شہباز اور تین سالہ بیٹی یہ سارا واقعہ دیکھ رہے تھے۔
Comments
Post a Comment