محبت کی انوکھی شادی 52 سال کے احمد نے 18 سال کی نورین سے شادی کرلی

محبت کی انوکھی شادی 52 سال کے احمد نے 18 سال کی نورین سے شادی کرلی

تحصیل لیاقت پور کے 50 سال کے احمد نے 19 سال کی لڑکی سے شادی کرلی
لڑکی سے پسند کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ احمد کی آٹے والی چکی ہے اور مجھ سے گندم پسوانے کی وہ اجرت نہیں لیتا تھا تو مجھے ان سے پیار ہو گیا اور ہم نے پسند کی شادی کرلی
اس ملک میں ہر جگہ میرٹ کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے۔

Comments