2 بچوں کی ماں بچوں کے سامنے شوہر کے ہاتھوں بے دردی سے (ق ت ل)!
پولیس کے مطابق رحمت پور تھانہ کی حدود بیس کالونی میں شوہر ایاز ڈیتھو نے اپنی اہلیہ نسیباں کو مبینہ طور پر سسرال میں کلہاڑیوں کے وار کر کے( ق ت ل)کردیا،
نسیباں اپنے 2 چھوٹے بچوں کے ہمراہ اپنی والدہ کے گھر رہ رہی تھیں، ملزم شوہر نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر اہلیہ کو (ق ت ل) کر کے دو بچوں 8 سالا قدیر اور 7 سالا کنزا کو زبردستی اپنے ہمراہ لے گیا ہے ۔
نسیباںکی والدہ کلثوم کا کہنا ہے کہ ملزم سے 13 سال قبل بیٹی کی شادی ہوئی تھی ملزم بیٹی پر مبینہ (ت ش دد) کرتا تھا، خرچہ بھی نہیں دیتا تھا ،
اس لیے بیٹی بچوں سمیت میرے پاس رہ رہی تھی ملزم آج اچانک گھر میں داخل ہوا کلہاڑیوں کی وار کر کے بیٹی کو( ق ت ل) کیا اور بچے ساتھ لے گیا ۔
یہ واقعہ لاڑکانہ میں پیش آیا ہے!
Comments
Post a Comment