میری کزن نے اپنی بیٹی کو قد کے لیے استعمال کروایا تھا تقریبآ چھ ماہ آزمودہ الحمد اللہ گھریلو استعمال اور تجربے سے بتا رہی ہوں
مطلب قد بڑھانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے
مربہ بانس ۔۔۔
بانس کے مربہ سے سانس کا مسئلہ تنگی دمہ بھی ختم ہو جاتا ہے۔
بانس کا مربہ جن بچوں کی صحت نہیں بنتی ،ان کے لیے بہترین ہے ۔بانس کا مربہ روز کھانے سے کیلشیم کی کمی دور ہوگی اور بچہ صحت مند خوش باش موٹا تازہ نظر آئے گا۔
بانس جس طرح بڑھتا ہے اسی طرح تیزی سے بانس کا مربع قد بڑھانے میں بہترین ہے اس کے مسلسل استعمال سے قد بڑھتا ہے ۔ دماغ کو تیز کرتا ہے۔
اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ جوڑوں میں کڑکڑ کی آواز آتی ہے تو بانس کا مربہ استعمال کریں جوڑوں سے آوازیں آنا بند ہو جائیں گی۔
ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط کرنے کے لیے ۔ کیلشیم کی کمی دور کرے۔
اچھی کوالٹی کا بانس کا مربہ آپ کے امیونٹی سسٹم کو بڑھاتا ہے۔
مربہ بانس بنانے کا آسان طریقہ!
کچے بانس جو۔ابہی ابتدای مرحلے میں ہوں لیکر انکے چھلکے اتارلیں۔
پھر انکے گول گول ٹکڑے کاٹ لیں چھری کی مدد سے جو درمیانے سائز کے ہوں اسکے بعد ان ٹکڑوں میں چھوٹے چھوٹے سوراخ بنائیں دندانے دار چمچ کی مدد سے۔۔پھر پانی ابالیں جب ابلنے لگے تو بانس کے ٹکڑیں اس میں ڈال دیں اور پکائیں ۔۔
اور الگ سے چینی کی چاشنی تیار کریں مناسب مقدار میں اور ابلے ہوۓ بانس کے ٹکڑے اس چاشنی میں ڈال ہلکی آنچ پر دو سے تین۔منٹ ہلائیں۔
لیجیۓ آپکا مربہ تیار ہے ۔
ٹھنڈا کر کے کسی برتن میں محفوظ کرلیں۔
ترکیب استعمال ۔۔
ایک ٹکڑا مربہ کا روزانہ صبح نہار منہ کھلایا کریں۔ دو ماہ کورس کریں ۔
مربہ اچھی طرح دھو کر کھائیں ۔

Comments
Post a Comment