ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس کے مطابق عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو مبینہ طور پر
فائرنگ کرکے قتل کیا، ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا۔
لاہور میں ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے لاپتہ ہونے کا معمہ
حل ہوگیا، ڈی ایس پی عثمان حیدر اپنی بیوی اور بیٹی کا قاتل نکلا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا، پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا، ملزم ڈی ایس پی نے اعتراف جرم کرلیا۔

Comments
Post a Comment