تاریخ کا انوکھا واقعہ! عاشق اپنی معشوقہ کی بیٹی جوئے میں ہار گیا

تاریخ کا انوکھا واقعہ ! عاشق اپنی معشوقہ کی بیٹی جوئے میں ہار گیا کوٹ عبدالمالک ،جب معشوقہ نے اپنی بیٹی ایک رات کے لیے نہ دی توعاشق نے اپنی معشوقہ کو تش دد کر کے قت ل کر دیا،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوثر نامی خاتون،میر باز خان پٹھان نامی لڑکے کے ساتھ کچھ عرصے سے تعلقات میں تھی،مجرم جوئے کا عادی تھا وہ جوا کھیل رہا تھا اور اس نے اپنی معشوقہ کی بیٹی کو ہی جوئے پر لگا دیا، اور جوا ہار گیا،

جب اس نے اپنی معشوقہ کوثر سے اسکی بیٹی کی ڈیمانڈ کی تو کوثر نے انکار کر دیا، جس کے بعد دونوں میں بات بگڑی، میر باز خان نے کوثر پر اتنا تش دد کیا کہ وہ جان کی بازی ہی ہار گئی

Comments