خواتین کی( نازی با) ویڈیوز بنانے والاپنجاب پولیس کا اہلکار گرفتار


 

خواتین کی( نازی با) ویڈیوز بنانے والاپنجاب پولیس کا اہلکار گرفتار،ملزم کی شناخت عقیل عباس کے نام سے ہوئی

 گوجرخان ملزم ٹریننگ ونگ ہیڈ کواٹر لاہور میں تعینات ہے،ملزم کے موبائل سے 300 سے زائد ویڈیوز اور تصاویر برآمدہوئیں، مقدمہ شہری بلال حسین کی مدعیت میں تھانہ گوجرخان میں درج کیا گیا تھا،مقدمہ سنگین نوعیت کی دفعات شامل کی گئی ہیں،

مدعی مقدمہ نے الزام عائد کیا کہ ملزم اسپتال کے باتھ روم میں عورتوں کی تصاویر بنا رہا تھا،تھانہ گوجرخان نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے


Comments